راجیہ سبھا نے مفادات کے تحفظ سے متعلق ایئرکرافٹ Objects بِل 2025 کو منظوری دیدی۔ اِس بِل سے موبائل آلات کے معاملے میں بین الاقوامی مفادات سے متعلق کنونشن کو قانونی شکل حاصل ہوگی۔
وہیں اس بل کی رو سے کونشن پروٹوکول کے التزامات تیار کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ یہ بِل کنونشن کے مقاصد کے حصول کے لیے شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کو رجسٹری اتھارٹی کے طور پر نامزد بھی کرتا ہے۔
Site Admin | April 2, 2025 9:38 AM
راجیہ سبھا نے مفادات کے تحفظ سے متعلق ایئرکرافٹ Objects بِل 2025 کو منظوری دیدی
