ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:56 AM | Delhi Aiport

printer

دلّی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کچھ وقت کے خلل کے بعد معمول کا کام کاج پھر شروع ہو گیا ہے، لیکن اُس نے پاکستان کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے تناظر میں سخت سیکیورٹی اقدامات کی وجہ سے مسافروں کے لیے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔

دلی ہوائی اڈے نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کیا ہے کہ اگرچہ پروازیں نارمل ہیں، پھر بھی فضائی حدود کے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں پروازوں کے اوقات پر اثر پڑ سکتا ہے اور سکیورٹی جانچ کے عمل میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

اُس نے مسافروں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ اپنی ایئرلائنس کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرتے رہیں، سکیورٹی چیک پوائنٹ پر ممکنہ تاخیر کی وجہ سے جلدی پہنچیں اور سکیورٹی اسٹاف کے ساتھ تعاون کریں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں