دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی اور فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اے پی سنگھ کے ہمراہ آپریشن سندور کی کامیابی پر بھارتی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو معلومات فراہم کی۔ اس تبادلہ خیال میں فوج کی تینوں شاخوں کے درمیان بہترین تال میل کو اُجاگر کیا گیا، جو واضح کلیدی رہنمائی اور جدید اور کثیر شعبہ جاتی کارروائیوں کے مؤثر نفاذ پر مبنی ہے۔×
Site Admin | May 14, 2025 3:39 PM
دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے آپریشن سندور کی کامیابی پر بھارتی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو معلومات فراہم کی۔