دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے، اسرو نے کل مدھیہ پردیش کے شیوپور میں Stratospheric Airship Platform کی پہلی پرواز کی کامیاب آزمائش کی۔
یہ ایئرشپ قریب 17 کلومیرکی اونچائی تک Instrumental Payload لے گئی۔
اسے اگرپردیش کے آگرا میں واقع ایئرئل ڈلیوری ریسرچ ڈیولپمنٹ Establishement نے تیار کیا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نےDRDO کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ نظام ارضیاتی مشاہدے اور ذہانت، نگرانی اور چوکسی کی بھارت کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔
وزیردفاع نے مزید کہا کہ ایئرشپ بھارت کو دنیا کے اُن چنندہ ممالک میں سے ایک ملک بنائے گا جن کے پاس دیسی ساخت کی صلاحیتیں موجود ہیں۔
DRDO کے چیئرمین ڈاکٹر سمیروی کامت نے بھی سسٹم ڈیزائن، ڈیولپمنٹ اورٹرائل کرنے والی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ جناب کامت نے کہا کہ یہ پروٹوٹائپ پرواز، Stratospehric اونچائیوں پر طویل وقت تک ہوا میں رہنے والے ہوا سے ہلکے پلیٹ فارم کی جانب اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔x