داخلی امور اور تعاون کے محکمے کے وزیر امت شاہ نے گجرات میں آنند کے مقام پر Tribhuvan Sahakari Vishwavidyalaya کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، جو امدادِ باہمی سے متعلق ملک کی پہلی یونیورسٹی ہوگی۔ پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ تعاون کی وزارت نے گذشتہ چار سال کے دوران 60 نئی اسکیموں کا آغاز کیا ہے۔ تعاون کی وزارت نے کروڑوں دیہی عوام اور غریبوں کی زندگی میں امید کی کرن جگائی ہے۔
Site Admin | July 5, 2025 3:23 PM
داخلی امور اور تعاون کے محکمے کے وزیر امت شاہ نے گجرات میں آنند کے مقام پر Tribhuvan Sahakari Vishwavidyalaya کا سنگِ بنیاد رکھا
