ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 2:31 PM

printer

خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پول-اے کے ایک میچ میں بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا

عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں آج پول-اے کے ایک میچ میں بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے سے کھیلا جائے گا۔

ایک دیگر میچ میں پول-بی میں چینی تائیپے کی ٹیم جنوبی کوریا کا سامنا کرے گی اور یہ میچ بھارت وقت کے مطابق شام 6 بج کر 15 منٹ سے کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں