حیدرآباد کے کئی حصوں میں کَل دوسرے دن بھی تیز بارش ہوئی، جس سے کئی رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ بہادر پورہ علاقے میں آج صبح تک سب سے زیادہ 91 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اِدھر بھارتی موسمیات محکمے نے حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی ضلعوں میں مزید دو دن تک شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔x
Site Admin | September 19, 2025 10:20 AM | HYDERABAD-RAINS
حیدرآباد کے کئی حصوں میں کَل دوسرے دن بھی تیز بارش ہوئی، جس سے کئی رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ بہادر پورہ علاقے میں آج صبح تک سب سے زیادہ 91 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
