ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 9:48 AM | Goi State

printer

حکومت نے ”GoI Stats” موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

حکومت نے ”GoI Stats” موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ یہ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت National Sample Survey Office (NSO) کی ایک پہل ہے، جو سرکاری شماریاتی معلومات کو تمام شہریوں کے لیے قابل رسائی اور صارف پر مرکوز بنانے کے لیے بھارت کے عزم میں ایک اہم سنگِ میل کی اہمیت رکھتی ہے۔

”GoI Stats” موبائل ایپلی کیشن NSO کے اُس ویژن کی عکاسی کرتی ہے جس میں ایک جامع ڈیٹا، ماحولیاتی نظام تشکیل دینا شامل ہے۔ اِس میں ”کلیدی رجحانات“ کا ایک انٹرکٹیو ڈیش بورڈ موجود ہے، جو اہم سماجی و معاشی اشاریوں کو متحرک گرافکس کے ذریعے پیش کرتا ہے، جن میں GDP، افراطِ زر اور روزگار کے اعداد و شمار شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں