حکومت نے پاکستان کی جانب سے چلائے جارہے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے اُن دعوؤں کو خارج کیا ہے، جن میں پاکستان کے گوجراں والا میں ایک بھارتی ڈرون کی تصویر کو گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے پاکستانی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دکھائی جارہی یہ تصویر 2022 میں یوکرین-روس جنگ سے لی گئی ہے۔×
Site Admin | May 8, 2025 3:25 PM
حکومت نے پاکستان کی جانب سے چلائے جارہے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے اُن دعوؤں کو خارج کیا ہے
