حکومت نے ایئر لائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ فضائی حدود کی پابندیوں کے دوران مسافروں کے بندوبست سے متعلق اقدامات کو نافذ کریں تاکہ مسافروں کے آرام اور حفاظت نیز ضابطوں کی تعمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔
شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا ہے کہ حالیہ بین الاقوامی فضائی حدود کی بندش کے تناظر میں، کئی پروازوں کے راستوں میں نمایاں طور پر تبدیلی کی گئی ہے، جس کی وجہ سے پروازوں کے سفر میں زیادہ وقت لگ رہا ہے۔ وزارت نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ مسافروں کو سفر کے راستے میں ہونے والی تبدیلیوں، سفر میں زیادہ وقت لگنے کے بارے میں فوری طور پر مطلع کریں۔
Site Admin | April 26, 2025 9:50 PM
حکومت نے ایئر لائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ فضائی حدود کی پابندیوں کے دوران مسافروں کے بندوبست سے متعلق اقدامات کو نافذ کریں تاکہ مسافروں کے آرام اور حفاظت نیز ضابطوں کی تعمیل کو یقینی بنایا جا سکے
