July 8, 2025 9:40 PM

printer

حکومت، ملک میں کاربن اخراج کو کم کرنے اور قومی شاہراہوں کو ماحولیات کیلئے زیادہ سازگار بنانے کے سلسلے میں مختلف اقدامات کر رہی ہے

حکومت، ملک میں کاربن اخراج کو کم کرنے اور قومی شاہراہوں کو ماحولیات کیلئے زیادہ سازگار بنانے کے سلسلے میں مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ اب تک ملک بھر میں قومی شاہراہوں پر چار کروڑ 78 لاکھ سے زیادہ پیڑ لگائے گئے ہیں اور 70 ہزار پیڑوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔ آج سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے فریدآباد-نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈّہ کوری ڈور پر ’’ایک پیڑ ماں‘‘ کے نام مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت پودے لگانے کے دوران ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب گڈکری نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے موٹر گاڑیوں کی صنعت کے فروغ پر زور دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔