ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2025 3:00 PM

printer

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی کی یاترا خراب موسم اور خطے میں کئی مقامات پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے آج 15 ویں دن بھی معطل ہے

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی کی یاترا خراب موسم اور خطے میں کئی مقامات پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے آج 15 ویں دن بھی معطل ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ لگاتار بارش ہونے کے سبب چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے مندر کی طرف جانے والے راستے میں رکاوٹ پڑ گئی ہے اور یہ راستہ یاتریوں کیلئے ابھی محفوظ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ کئی مقامات پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے اور سڑک ٹوٹ جانے کی وجہ سے جموں -سری نگر قومی شاہراہ بند ہونے سے مزید رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ ملبہ ہٹانے اور راستے کو محفوظ بنانے کیلئے بحالی کا کام ترجیحی بنیاد پر جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔