ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 3:20 PM

printer

جموں وکشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلع میں واقع Akhal جنگلاتی علاقے میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائی میں سنگین طور پر زخمی ہوئے

جموں وکشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلع میں واقع Akhal جنگلاتی علاقے میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائی میں سنگین طور پر زخمی ہوئے فوج کے دو جوان، زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ پچھلے جمعہ کو شروع ہوئی یہ کارروائی آج نویں روز بھی جاری ہے۔ سری نگر میں واقع چنار کور کے فوجی ترجمان نے اپنے ایکس ہینڈل پر شہید ہوئے فوجی جوانوں کی شناخت لانس نائک پِرت پال سنگھ اور سپاہی ہرمندر سنگھ کے طور پر کی ہے۔ انہوں نے اپنے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے دونوں جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں