تلنگانہ میں ریاستی کابینہ میں مزید تین وزیروں کو شامل کیا جارہا ہے۔ آج سہ پہر حیدر آباد کے راج بھون میں حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ جی وِویک وینکٹا سوامی، اے لکشمن اور Vakiti Srihari کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ اِس کے ساتھ ہی تلنگانہ میں کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 15 ہوجائے گی۔ حلف برداری کی تقریب کیلئے سبھی اقدامات کرلئے گئے ہیں۔ راما چندرو نائیک، لیجسلیٹیو اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ سنبھالیں گے۔x
Site Admin | June 8, 2025 3:15 PM
تلنگانہ میں ریاستی کابینہ میں مزید تین وزیروں کو شامل کیا جارہا ہے۔
