ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 3:17 PM

printer

بی جے پی نے وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں RJD کے لیڈر تیجسوی یادو کی متنازعہ رائے زنی پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

بی جے پی نے وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں RJD کے لیڈر تیجسوی یادو کی متنازعہ رائے زنی کی بنا پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ اِس بات سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر نہ تو پارلیمنٹ کا اور نہ ہی عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔

                             SB- 1400 – Sudhanshu Trivedi On SP RJP

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں