ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2025 3:03 PM

printer

بین الاقوامی سطح پر اشتراک کے ذریعہ Orchid Mission کو فروغ دینے کیلئے اروناچل پردیش کے چیف سکریٹری نے تھائی لینڈ میں بھارتی سفیر سے ایک میٹنگ کی۔

بین الاقوامی سطح پر اشتراک کے ذریعہ Orchid Mission کو فروغ دینے کیلئے اروناچل پردیش کے چیف سکریٹری منیش کمار گپتا نے تھائی لینڈ میں بھارتی سفیر ناگیش سنگھ سے ورچوئل وسیلے سے ایک میٹنگ کی۔ ریاستی حکومت تھائی لینڈ کی جانب سے شجرکاری سے متعلق اعلیٰ معیاری سرمایہ کاری متوجہ کرنے کیلئے سفارتخانے کی مدد لے رہی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔