بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 9 مہینے سے زیادہ پھنسے ہوئے امریکہ کے دو خلانورد سنیتا ولیمز اورButch Willmore آج رات زمین پر واپس آجائیں گے۔
تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Aisharwaya
ناسا نے کہا ہے کہ سنیتا ولیمز اور Butch Willmore کو ایک اور امریکی خلانورد اور ایک روسی خلانورد کے ساتھ وطن واپس لے جایا جائے گا، جو ایک Space X Crew Dragon Craftمیں ہوں گے۔ یہ دونوں جون سے ISS موجود ہے جب Boing Star Lines Space Craft نے، جس کی وہ جانچ کر رہے تھے، پروپلشن کے مسائل کا سامنا کیا تھا اور اس کی پہلی انسانی پرواز پر اِسے زمین پر واپس لے جانے کے لیے تکنیکی طور پر اسے درست قرار نہیں دیا گیا۔ ناسا کے خلانوردNick Hague اور Roscosmos کے خلاباز الیکزینڈرGorbunov بھی ڈریگن کیپسول میں واپس آئیں گے۔ سنیتا ولیمز اور بُچ وِلمور کے لیے ایک ایسے سفر کا اختتام ہوگا جو محض چند دنوں کے لیے تھا، لیکن مسائل کی وجہ سے 9 ماہ تک بڑھ گیا۔x