بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ راج گیر کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ سُپر فور مرحلے کی درجہ بندی میں چار پوائنٹس کے ساتھ بھارت سرِ فہرست ہے۔×
Site Admin | September 6, 2025 3:07 PM
بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا
