ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 6, 2025 10:20 AM

printer

بہار میں، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں کرناٹک کی ٹیم نے،  کُل 9 تمغے جیتے

بہار میں، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں کرناٹک کی ٹیم نے،  کُل 9 تمغے جیتے ہیں، اور تمغوں کی فہرست میں اپنا پہلا مقام اور دبدبہ برقرار رکھا ہے۔ اس میں سونے کے چار، اور چاندی کے پانچ تمغے شامل ہیں۔ دلّی، سونے کے 2 تمغوں سمیت 6 تمغوں کے ساتھ دوسرے مقام پر، جبکہ راجستھان سونے کے 2 تمغوں سمیت 3   3 میڈلس کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔ آج کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا تیسرا دن ہے، جس میں ہاکی، ٹیبل ٹینس، سائیکلنگ اور Rugby کے مقابلے آج شروع ہوں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں