بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا۔ وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ IWT اور MMLP، دو بڑے کنیکٹیوٹی پروجیکٹ ہیں، جو تجارت کو فروغ دینے اور علاقائی ترقی کو بڑھانے پر مرکوز ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق ’سب سے پہلے پڑوسی‘ کی پالیسی کے حصے کے طور پر سرکار، عوام سے عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے اور بھوٹان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کیلئے کنیکٹیوٹی کے متعدد اقدامات کر رہی ہے۔
Site Admin | April 20, 2025 9:41 PM
بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا
