ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 3:09 PM

printer

بھارت کے K Srikanth کینیڈا اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے K Srikanth کینیڈا اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے صرف 43 منٹ میں دنیا کے چھٹے نمبر کے کھلاڑی چینی تائیپے کے Chou Tien Chen کو 21-18، 21-19 سے ہرایا۔ آج رات فائنل میں اُن کا مقابلہ جاپان کے Kenta Nishimoto سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 10 منٹ پر شروع ہونے کی امید ہے۔

خواتین کے سنگلز میں بھارت کی Shriyanshi Valishetty، ڈنمارک کی Amalie Schulz کے ساتھ ایک سخت مقابلے میں ہار گئیں، جبکہ پہلا میچ انہوں نے جیت لیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں