بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج 50 سال مکمل کرلئے۔ اس سیٹلائٹ کو آج ہی کے دن 1975 میں خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کا نام قدیم بھارتی ریاضی داں اور ماہر فلکیات آریہ بھٹ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کو خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے تیار کیا تھا اور اسے USSR کی مدد سے Kapustin Yar سے لانچ کیا گیا تھا۔x
Site Admin | April 19, 2025 3:44 PM
بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج پچاس سال مکمل کرلئے۔
