بھارت کے نیشنل ارکائیوز نے آج نئی دِلی میں ایک کتاب کا اجراء کیا، جس کا نام ہے: ”Ramanujan عظیم ریاضی داں کا سفر“۔ یہ کتاب بھارتی ریاضی داں Srinivasa Ramanujan کی زندگی اور خدمات کی تاریخی داستان ہے۔ اسے ارون سنگھل اور ڈاکٹر دیویندر کمار شرما نے تصنیف کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جناب سنگھل نے کہاکہ Ramanujan دنیا کے عظیم ریاضی دانوں میں سے ایک تھے اور اِس کتاب سے آنے والی نسلوں کو تحریک اور حوصلہ ملے گا۔×
Site Admin | April 30, 2025 2:44 PM
بھارت کے نیشنل ارکائیوز نے آج نئی دِلی میں ایک کتاب کا اجراء کیا، جس کا نام ہے: ”Ramanujan عظیم ریاضی داں کا سفر“
