بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کونکن اور گوا میں مختلف جگہوں پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے سنیئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینا منی نے آکاشوانی کے ساتھ اپنی ایک خصوصی گفتگو میں بتایا کہ آج ممبئی، کونکن، گوا، جنوبی مہاراشٹر اور ملحقہ گجرات خطے کیلئے موسلادھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج چھتیس گڑھ، اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں بھی بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔ x
Site Admin | August 16, 2025 2:54 PM
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کونکن اور گوا میں مختلف جگہوں پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
