ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 12, 2025 9:41 PM

printer

بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے

اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے ذریعے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، جو دسمبر میں تین اعشاریہ دو فیصد تھی۔ اس کا جائزہ صنعتی پیداوار کے انڈیکس IIP کے ذریعے لیا جاتا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق IIP کے تین بڑے اجزاء میں، مینوفیکچرینگ کے شعبہ میں جنوری کے مہینے میں 5 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، کانکنی کی سرگرمیوں میں چار اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور بجلی کی پیداوار میں دو اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں