ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:29 AM | ISRO Spadez Mission

printer

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اِس مشن کے تحت دو چھوٹے سیارچے سری ہری کوٹہ میں، پہلے لانچ پیڈ سے 30 دسمبر کو رات 9 بجکر58 منٹ پر خلا میں بھیجے جائیں گے، جنہیں PSLV-C60 لے کر جائے گا۔ اِن میں سے ہر ایک سیارچے کا وزن 220 کلو گرام ہے اور یہ 470 کلو میٹر کے مدار میں پہنچائے جائیں گے۔

اسرو کے مطابق SPADEX مشن، کم خرچ ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بھارت کی ’چاند پر بھارتی افراد‘، ’چاند سے نمونے کی واپسی‘، ’بھارتیہ انترکش اسٹیشن کی تعمیر اور کارکردگی‘ جیسے مشن کے لیے لازمی ہے۔

اِس مشن کے ذریعے بھارت، خلا میں Docking ٹیکنالوجی کا حامل دنیا میں چوتھا ملک بن جائے گا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں