بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر کی گئی رائے زنی پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پاکستان کی شہ پر کی گئی OIC کی رائے زنی پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے شواہد کے ثبوتوں اور سرحد پار سے اُس کے رابطے سے انکار کرنے کے سلسلے میں مضحکہ خیز ہے۔
Site Admin | May 6, 2025 9:49 PM
بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر کی گئی رائے زنی پر اعتراض ظاہر کیا ہے
