ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارت نے، روایتی طریقہئ علاج کو، حفظانِ صحت کے تئیں ایک مربوط طریقہئ کار کے حصے کے طور پر، مستحکم کرنے کے اپنے پختہ عزم کو دوہرایا ہے۔

بھارت نے، روایتی طریقہئ علاج کو، حفظانِ صحت کے تئیں ایک مربوط طریقہئ کار کے حصے کے طور پر، مستحکم کرنے کے اپنے پختہ عزم کو دوہرایا ہے۔ اس عزم کا اظہار جنیوا میں صحت کے لیے ایک دنیا کے موضوع کے تحت، 78 وِیں عالمی صحت اسمبلی WHA میں کیا گیا۔

جنیوا میں اقوام متحدہ میں، مستقل نمائندے ارِندم باگچی نے، بھارت کی طرف سے اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی صحت تنظیم کی، عالمی روایتی طریقہئ علاج سے متعلق 2025-2034 کی نئی حکمتِ عملی کو منظور کیے جانے کا خیر مقدم کیا اور ثبوت کی بنیاد پر روایتی طریقہئ علاج کو قومی اور عالمی صحت کے  فریم ورک کا حصہ بنانے کی بھارت کی کوششوں کو اُجاگر کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں