ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 3:02 PM

printer

بھارت اور یوروپی یونین نے 2025 کے آخر تک آزاد تجارتی سمجھوتے مکمل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے

بھارت اور یوروپی یونین نے 2025 کے آخر تک آزاد تجارتی سمجھوتے کو مکمل کرنے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور تجارت اور معاشی سیکورٹی کے یوروپین کمشنر Maros Sefcovic نے 2025 کے آخر تک بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی سمجھوتے کو مکمل کرنے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ کل برسلز کے مقام پر منعقد ایک میٹنگ کے دوران دونوں فریق عالمی تجارت کے چیلنجوں کو حل کرنے کیلئے ثمرآور مذاکرات میں مصروف ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں