ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 10, 2025 2:43 PM

printer

بھارت آج شام ہانگ کانگ میں 2027 کے AFC ایشین کپ کوالیفائر کے آخری راؤنڈ میں، ہانگ کانگ سے مقابلہ کرے گا

فٹبال میں آج ہانگ کانگ کے Kai Tak اسٹیڈیم میں 2027 کے اہم AFC ایشائی کپ کوالیفائر کے آخری دور کے میچ میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ گروپ سی کا یہ مقابلہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ چار ٹیموں کے گروپ میں دونوں ٹیمیں چوٹی کی دو ٹیموں میں شامل ہیں۔درجہ بندی میں بھارت 127ویں مقام پر ہے۔ جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم 153ویں پوزیشن پر ہے۔بھارتی ٹیم 16 سال بعد ہانگ کانگ گئی ہے۔ اس سے پہلے 2009 میں دونوں ٹیموں نے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کا سامنا کیاتھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں