بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ 11 مئی تک مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں ہلکی اور اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج گجرات میں شدید بارش اور اتراکھنڈ میں ژالہ باری کی بھی پیشگوئی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اڈیشہ، بہار اور جھارکھنڈ میں شدید گرمی کا قوی امکان ہے۔×
Site Admin | May 8, 2025 3:17 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
