ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 3:12 PM | IMD

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے، ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، اوڈیشہ، راجستھان اور اترا کھنڈ میں  کَل تک کہیں کہیں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اِس کے علاوہ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، ہریانہ، پنجاب، دلّی، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، مغربی بنگال کے ہمالیائی ذیلی خطے اور سکم میں بھی آج بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔