بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ساحلی آندھرا پردیش، تلنگانہ، اڈیشہ، رائیل سیما، وِدربھ اور مغربی راجستھان میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ x
Site Admin | June 7, 2025 9:58 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے کل انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
