ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2025 9:46 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر بہار کے کچھ حصوں، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گجرات، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اگلے دو تین دن کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

اِدھر دلّی قومی راجدھانی خطّے میں کل شام بارش ہونے سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی۔ قومی راجدھانی اور  آس پاس کے علاقوں میں ہلکی سے لے کر اوسط بارش کا سلسلہ ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں