ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:58 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران شمال-مغربی اور وسطی بھارت میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران شمال-مغربی اور وسطی بھارت میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دلی، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے اگلے پانچ روز کے دوران شمال-مغربی بھارت میں گرج چمک اور بجلی کے ساتھ شدید بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں