ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:51 AM | َLOC Firing

printer

بھارتی فوج نے، کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے، کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، راجوری، میندھر، نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور کے علاقوں میں لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر بھارتی فوج نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی فوجی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں