بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔ اس مقابلے کا مقصد پلیٹ فارم اور اسٹیشنوں پر استعمال ہونے والی ڈیجیٹل گھڑیوں میں یکسانیت لانا ہے۔ جس امیدوار کا ڈیزائن بھارتی ریلوے کے استعمال کیلئے منتخب کیا جائے گا، اسے پانچ لاکھ روپے کا پہلا انعام ملے گا۔ شُرکاء اپنے ڈیزائن اِس ماہ کے آخر تک آن لائن داخل کرسکتے ہیں۔×
Site Admin | May 2, 2025 9:42 AM | RAILWAY-CLOCK COMPETITION
بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔
