June 20, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی بحریہ کا جہاز INS Teg ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچ گیا ہے۔

بھارتی بحریہ کا جہاز INS Teg ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچ گیا ہے۔ یہ ماریشس کے قومی ساحلی گارڈ (NCG) کے جہازوں اور طیاروں کے ساتھ ماریشس کے خصوصی اقتصادی زون کی مشترکہ نگرانی کرے گا۔ یہ بحری جہاز اِس مہینے کی 22 تاریخ تک جنوب مغربی بھارتی سمندری خطے میں کارروائی جاتی تعیناتی پر رہے گا۔ ایک بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ بھارتی بحریہ کا جہاز کَل یوگ کا بین الاقوامی دن بھی منائے گا جس میں اُس پر یوگ کا ایک مشترکہ اجلاس ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔