ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 29, 2025 3:09 PM

printer

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمشنر نے کل نئی دلّی میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی سے ملاقات کی۔

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمشنر Pranay Verma نے کل نئی دلّی میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی سے ملاقات کی اور اُن سے جغرافیائی محل وقوع پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے آپسی مفاد، باہمی دفاعی تعاون کو مستحکم کرنے پر توجہ دینے اور علاقائی سکیورٹی کو مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے اور فوجی اشتراک بڑھانے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں