ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 14, 2025 10:11 PM

printer

برڈ فلو کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر اترپردیش میں تمام زولوجیکل پارکس کو عارضی طور پر ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا ہے

برڈ فلو کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر اترپردیش میں تمام Zoological پارکس کو عارضی طور پر ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ گورکھپور کے چڑیا گھر میں Avian انفولونزا کی وجہ سے مادہ چیتا شکتی کی موت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف محکمے نے ریاست کے تمام Zoological اور سفاری پارکوں کیلئے ہائی الرٹ جاری کیا ہے اور صحت کے تحفظ سے متعلق سخت معیارات نافذ کر دیئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے چڑیا گھروں اور سفاری پارکوں میں رہ رہے تمام جانوروں کی سلامتی اور صحت کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ہدایات دی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں