بارہویں خصوصی عالمی سرمائی اولمپکس 2025 میں بھارت نے اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔اٹلی کے Turin میں پہلے دن بھارت نے چار تمغے جیتے جن میں سونے کے دو اور چاندی کے دو تمغے شامل ہیں۔سمیر یادو اور بھارتی نے Bardonecchia میں Snowboarding کے فائنل میں ایک ایک سونے کا تمغہ جیتا جبکہ ہیم چند اور ہرشیتا ٹھاکر نے اسی مقابلے میں اپنے اپنے زمروں میں ایک ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔49 رکنی دستے میں 30 کھلاڑی اور 19 معاون اسٹاف اس ٹورنامنٹ میں بھارت کی نمائندگی کررہے ہیں۔
Site Admin | March 12, 2025 9:46 PM
بارہویں خصوصی عالمی سرمائی اولمپکس 2025 میں بھارت نے اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا
