April 17, 2025 3:29 PM

printer

ای ڈی ، ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED، ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ نئی دلّی میں واقع ED کے دفتر میں اُن سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کے ذریعے گروگرام میں زمین فروخت کیے جانے سے متعلق ہے۔×