ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 9:53 PM

printer

این آئی اے نے 2024 میں ہریانہ کے گروگرام میں دو کلب پر بم حملوں سے وابستہ ایک کیس میں دہشت گرد گولڈی برار سمیت پانچ ملزموں کے خلاف فردِ جرم داخل کی ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA نے 2024 میں ہریانہ کے گروگرام میں دو Clubs پر بم حملوں سے وابستہ ایک کیس میں دہشت گرد Goldy Brar سمیت پانچ ملزموں کے خلاف فردِ جرم داخل کی ہے۔

NIA نے بھارتیہ نیائے سنہیتا BNS، اسلحہ ایکٹ، دھماکہ خیز مادوں سے متعلق ایکٹ اور UA(P) ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت کناڈا سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے Goldy Brar کے ساتھ ساتھ سچن Taliyan، اَنکِت، Bhawish اور امریکہ میں رہنے والے رَندیپ سنگھ پر الزامات طے کردیئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں