ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 11:01 PM

printer

این آئی اے نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق جانکاری، فوٹو گراف یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر کرنے کیلئے کہا ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے سبھی سیاحوں، بھارت آنے والوں اور مقامی لوگوں سے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق جانکاری، فوٹو گراف یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر کرنے کیلئے کہا ہے۔ اپنی اپیل میں NIA نے سبھی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایجنسی کے موبائل نمبر 9654958816 یا لینڈ لائن نمبر 011-24368800 پر کال کرسکتے ہیں اور جانکاری دے سکتے ہیں۔ NIA نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے پاس حملے کے مختلف پہلوؤں کو دکھاتے ہوئے فوٹو گراف اور ویڈیوز موجود ہیں اور وہ ان کا تفصیلی معائنہ کررہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں