ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 10:30 PM

printer

اگلے چھ دنوں میں شمال مغرب، وسطی اور مشرقی بھارت میں مانسون کے فعال رہنے کی توقع ہے: آئی ایم ڈی

بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں اگلے 6 سے 7 دنوں میں مانسون کے فعال رہنے کا امکان ہے۔ اگلے سات دنوں میں شمال مغربی بھارت کے کئی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان اور وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ کے علاقوں میں آج تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، کونکن، وسطی مہاراشٹر، گجرات خطہ، اڈیشہ اور جنوبی کرناٹک کے دور دراز کے علاقوں میں تیز سے بہت تیز بارش درج کی گئی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں