ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:47 PM

printer

آپریشن شِیلڈ کے حصے کے طور پر آج گجرات کے مختلف اضلاع میں سول ڈیفنس موک ڈرلس کا اہتمام کیا گیا، جن میں سرحدی علاقے کَچھ، بانَس کانٹھا اور پاٹن شامل ہیں

آپریشن شِیلڈ کے حصے کے طور پر آج گجرات کے مختلف اضلاع میں سول ڈیفنس موک ڈرلس کا اہتمام کیا گیا، جن میں سرحدی علاقے کَچھ، بانَس کانٹھا اور پاٹن شامل ہیں۔ یہ Drills، سائرن بجنے کے ساتھ ہی شہریوں کو نکالے جانے کے ساتھ ساتھ ہنگامی صورتحال میں امدادی اور بچاؤ کارروائیوں پر مشتمل تھیں۔ آج شام گجرات کے مختلف اضلاع میں بلیک آؤٹ ریہرسل بھی کی گئی۔ ضلع انتظامیہ نے سبھی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بلیک آؤٹ کے دوران رضاکارانہ طور پر اس میں شامل ہوں اور تعاون کریں۔ اِس مشق کا مقصد سکیورٹی خطرات کے پیش نظر سول ڈیفنس کی ہنگامی صورتحال کی تیاریوں میں اضافہ کرنا اور موجودہ سول ڈیفنس طریقۂ کار کی عمل در آمد کا جائزہ لینا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں