آسام حکومت نے تین اضلاع میں مسلح افواج سے متعلق خصوصی اختیارات ایکٹ AFSPA – 1958 میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ آسام حکومت نے آج اِس سلسلے میں یہ کہتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا کہ Tinsukia، Charaideo اور Sivsagar اضلاع میں AFSPA میں توسیع کی گئی ہے۔
Site Admin | September 27, 2025 9:42 PM
آسام حکومت نے تین اضلاع میں مسلح افواج سے متعلق خصوصی اختیارات ایکٹ AFSPA – 1958 میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
