ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:58 PM

printer

آج دلی ہوائی اڈے پر کل60 پروازیں منسوخ کردی گئیں

آج دلی ہوائی اڈے پر کل60 پروازیں منسوخ کردی گئیں ان میں ملک کے مختلف حصوں سے ہوائی اڈے پر آنے والی 30 پروازیں اور ملک کے مختلف حصوں کو روانہ ہونے والی 30 پروازیں شامل ہیں مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اپنی ائیرلائنس اور سفر کے متبادل انتظامات کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرتے رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں