آج انتخابی کمیشن نے کہا کہ بہار میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی مہم کے تحت اب تک اندراج کے 86 فیصد سے زیادہ فارم موصول کئے جاچکے ہیں۔ اس نظرثانی کیلئے اب محض دس دن باقی رہ گئے ہیں لہٰذا بقیہ ووٹروں سے بوتھ سطح کے افسر انفرادی طور پر رابطہ کریں گے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ سبھی اہل ووٹروں کو شامل کرنے کیلئے وہ کوئی کسر باقی نہیں رکھ رہا ہے۔
Site Admin | July 15, 2025 9:26 PM
آج انتخابی کمیشن نے کہا کہ بہار میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی مہم کے تحت اب تک اندراج کے 86 فیصد سے زیادہ فارم موصول کئے جاچکے ہیں