آئی پی ایل کرکٹ میں ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپرجائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 237 رن کا نشانہ رکھا ہے۔اس سے پہلے لکھنؤ نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
آج کے پہلے میچ میں ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے راجستھان رائلس کو ایک رن سے ہرا دیا۔جیت کیلئے 207 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے راجستھان رائلس نے مقررہ 20 اوورس میں آٹھ وکٹ پر 205 رن ہی بنا سکی۔ راجستھان کی طرف سے ریان پراگ نے 95 رن بنائے۔
Site Admin | May 4, 2025 9:41 PM
آئی پی ایل کرکٹ میں کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائڈر نے راجستھان رائلس کو ایک رن سے ہرایا، دھرم شالہ میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگس کے درمیان میچ جاری ہے
